معاشرے کی تعمیر میں ذرائع ابلاغ کا کردار

ذرائع ابلاغ کسی بھی انسانی معاشرے کا لازمی جزو ہیں۔ انسان کو اﷲ رب العزت نے معاشرتی فطرت عطا کی ہے لہٰذا اس کو زندگی کے ہر پہلو میں دوسرے انسان سے رابطے کی ضرورت پڑتی ہے اس رابطے کے لیے آلے کا کام ذرائع ابلاغ ادا کرتے ہیں۔ احساسات و جذبات کا اظہار ہو مزید پڑھیں

روزے کی حالت میں انہیلر کے استعمال کا حکم

سوال:روزے کی حالت میں انہیلر کااستعمال کیا جا سکتا ہے یا نہیں ؟ جواب:ڈاکٹروں کی تحقیق کے مطابق(inhaler)انہیلر کے استعمال کرنے سے صرف ہوا اندر نہیں جاتی بلکہ اس کے ساتھ دوائی کے ذرات پیٹ کے اندر جاتے ہیں ، اس لئے روزہ کی حالت میں (inhaler)انہیلر کا استعمال کرنا جائز نہیں ہے، اس سے مزید پڑھیں

خلاصہ سورۃ النساء

خلاصۃ سورۃ النساء  تعارف : سورۃ النساء مدنی سورت ہے جس میں ایک سو چھیالیس آیات ہیں ۔ نام کی وجہ  : اس سورۃ کو سورۃ النساء اس لیے کہاگیا ہے کہ اس میں خصوصیت کے ساتھ عورتوں سے متعلق احکامات  کا ذکر ہے ۔ فضیلت : حضرت عبداللہ   بن مسعود  اور حضرت عبداللہ  بن مزید پڑھیں

جمعہ کی مبارک باد دینا

سوال: جمعہ کی مبارک باد دیناکیسا ہے ؟ جواب:جمعہ پہلے سے ہی بابرکت دن ہے۔ دعا کے طور کسی کو جمعہ  مبارک کہنا بذات خود ایک جائز عمل ہے لیکن جس طریقے سے جمعے کی مبارک دینے کا رواج چل پڑا ہے یہ دعا کی بجائے ایک رسم بنتی جارہی ہےاور اس سے یہ اندیشہ مزید پڑھیں

بینک کے توسط سے مال درآمد کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:483 ۱۔بینک کے توسط سے مال درآمد کرنا جائز ہے؟ ۲۔مشتری کے پاس مال پہنچنے سے پہلے آگے فروخت کرنا جائز ہے؟ الجواب حامداًومصلیاً ۱۔بینک کے توسط سے مال در آمد کرنے کی صورت میں ایل سی کھلواتے وقت اگر پوری رقم متعلقہ بینک کو  ادا کردی جائے تو درست ہے بشرطیکہ ہر قسم مزید پڑھیں

بیع فاسد اور بیع باطل میں فرق

فتویٰ نمبر:482 سوال :بیعِ فاسد اور بیع ِباطل کے درمیان کیا فرق ہےاور ہر دو کا حکم کیا ہے؟ الجواب حامداًومصلیاً خريد و فروخت كے معاملہ میں  اگر مبیع اور ثمن دونوں یا مبیع و ثمن میں سے کوئی ایک ایسا ہو کہ شریعتِ  محمدیہ اور سابقہ ادیان میں سے کسی بھی شریعت میں اس مزید پڑھیں