سوال: کیا خواتین پر عید کی نماز واجب ہے ؟ فتویٰ نمبر:179 بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدا ًو مصلیاً احناف کے ہاں عورتوں کا مسجد میں اور عید گاہ میں حاضر ہونا فی نفسہ ناجائز نہیں تھا بلکہ دورِ صحابہ رضی اللہ عنہم میں فتنہ کی وجہ سے اسے منع کیا گیا ہےاور رسول مزید پڑھیں
زمرہ:
بیع میں نفع کاحکم
فتویٰ نمبر:481 اگر آپ کوئی بھی کاروبار کرتے ہیں تو جو بھی چیز آپ بیچیں اُس پر زیادہ سے زیادہ منافع کتنا لے سکتے ہیں ؟ کیا منافع کی حد ہوتی ہے شرع میں؟ الجواب حامدا و مصلیا شریعت نے بیع میں نفع کی کوئی حدمقرر نہیں کی بلکہ اصل بائع اور مشتری کی رضامندی مزید پڑھیں
نماز میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سورت سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا حکم
سوال: فرض سنت نفل نماز میں فاتحہ کے بعد سورت کے ساتھ بسم اللہ ملانے کا کیا حکم ہے ؟ فتویٰ نمبر:178 الجواب حامدا ومصليا نماز کی ہررکعت میں سورۃفاتحہ سے پہلےبسم اللہ پڑھنا مسنون ہے اور فاتحہ کے بعد دوسری سورت سے پہلے بسم اللہ پڑھنا جائز ہےمگرمسنون نہیں ہے،البتہ حضرت امام اعظم ابو مزید پڑھیں
نماز عید کے بعد مصافحہ و معانقہ کرنے کا حکم
سوال : عید کی نماز کے بعد گلے ملنا کیسا ہے ؟ الجواب حامداًومصلیاً نماز عید کے بعد مصافحہ و معانقہ کرنے کا حکم: جن مواقع میں حضور ﷺ سے مصافحہ ثابت اور منقول ہے مثلاً ملاقات کے وقت بالاتفاق یا وداع کے وقت علیٰ الاختلاف ان مواقع میں تو مصافحہ و معانقہ سنت ہے مزید پڑھیں
شوال کے روزے میں قضاءروزے کی نیت کا حکم
شوال کے روزوں میں قضاء روزے کی نیت کرسکتے ہیں یا نہیں ؟ فتویٰ نمبر:180 الجواب حامداًومصلیاً قاعدہ یہی ہے کہ اگر کوئی شخص شوال میں قضاءرمضان کی نیت سے روزے رکھے تووہ صرف قضاءہی کے سمجھے جائیں گےاورشوال کےنفلی روزوں کا ثواب حاصل کرنے کےلئےالگ سے نفلی روزے رکھنے پڑیں گے کیونکہ فرائض میں مزید پڑھیں
سلسلے کے معمولات
ہم سب کے شیخ حضرت مفتی سعید احمد حفظہ اللہ سے لوگ بیعت واصلاح کے حوالے سے رابطہ میں رہتے ہیں ۔ مختلف لوگوں کے مختلف احوال ہوتے ہیں کسی کو فورا بیعت کرلیا جاتا ہے کسی کو کہا جاتا ہے کہ استخارہ اور مشورہ کرنے کے بعد دل مطمئن ہو تو بیعت کے لیے مزید پڑھیں
حجیتِ اجماع
مذاہب کی تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ جب تک وہ اپنے سلف اور قدیم نیک بزرگوں کے اصولوں پر گامزن رہے، خود برد اور تحریف و تنسیخ سے پاک رہے۔ مذاہب محرف اور مسخ تبھی ہوئے جب بعد کے لوگوں نے اس کے اصول و مسلمات سے انحراف کیا۔ جو امانت و دیانت قدیم آباء مزید پڑھیں
درود ناریہ
درود ناریہ ایک ایسا مبارک درود شریف ہے جو ہمارے اکابرین کا مستند اور مجرب وظیفہ رہاہے. بڑے بڑے بزرگوں نے اسے اپنی کتابوں میں بہت اہمیت اور اھتمام کے ساتھ ذکر کیا ہے. تمام جائز حاجات کے حصول کیلئے ھرقسم کی پریشانیوں کےخاتمہ کیلئے اسی طرح رشتوں کی بندش کاروباری بندش جسمانی امراض روحانی مزید پڑھیں
عید کے دن قبرستان جانے کی حقیقت
سوال: عید کے دن قبرستان جانے کی کیا حقیقت ہے ؟ الجواب حامدًا ومصلّياً بعض علاقوں میں یہ رواج ہے کہ عید کے دن نمازِعید کےفوراًبعد قبرستان جانے کو ضروری خیال کیا جاتاہےاور اس دن قبروں کی زیارت نہ کرنے والوں پر طعن کی جاتی ہے،یہ بدعت اورناجائز ہےجس کو ترک کرنا لازم ہے،تاہم اگر مزید پڑھیں
رمضان کاآخری جمعہ اور جمعۃ الوداع کی حقیقت
الحمد للّٰہ نحمدہٗ و نستعینہٗ و نستغفرہٗ و نؤمِنُ بہٖ و نتوکّل علیہ و نعوذ باللّٰہِ من شرورِ أنفسنا و من سیّئاتِ أعمالنا مَن یھدہِ اللّٰہ فلامُضِلَّ لہٗ وَ مَنْ یُضللہٗ فلا ھَادِیَ لہٗ وَ أشھد أن لاَّ اِلٰہ اِلاَّ اللّٰہ وحدہٗ لا شریک لہٗ و أشھد أنّ سیّدنا و سندنا و نَبِیّنَا و مولانَا مزید پڑھیں