عالمِ دین سے شادی کرنے کے فوائد

آج کل اسکول میں تھوڑا بہت پڑھ لکھ کر لڑکیوں کا مزاج اس طرح ہوجاتا ہے کہ اگر ان کے نکاح کے لیے کوئی عالم یا داڑھی والا دیندار لڑکا تجویز کیا جائے تو وہ منع کردیتی ہیں کہ ہمیں مولانا اور داڑھی والے سے شادی نہیں کرنی یعنی ہیرو ٹائپ لڑکا ہی چاہیے شاید مزید پڑھیں

ﻋﻠﻤﺎﺀ ﺍﻭﺭ ﻋﻮﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﻓﺎﺻﻠﮧ

ﻋﻠﻤﺎﺀ ﺩﯾﻦ ﺍﻭﺭ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﭘﯿﺪﺍ ﺷﺪﮦ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﮐﯽ ﺟﮍ ” ﻓﺎﺻﻠﮧ ” ﮨﮯ، ﺍﺱ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﺗﮏ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺱ ﻃﻮﯾﻞ ﺗﺠﺮﺑﮯ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﮨﻮﮞ ﺟﻮ ﺍﻥ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﮩﺖ ﻗﺮﯾﺐ ﺭﮬﻨﮯ ﺳﮯ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﻮﺍ، ﻣﯿﺮﺍ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﻭ ﺧﺎﻧﺪﺍﻧﯽ ﭘﺲ ﻣﻨﻈﺮ ﻣﺪﺭﺳﮯ ﮐﺎ ﮨﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﮐﯿﺮﯾﺌﺮ ﺻﺤﺎﻓﺖ ﮐﺎ، ﻣﯿﺮﺍ ﮐﯿﺮﯾﺌﺮ ﻋﻮﺍﻣﯽ ﻭ ﺩﺍﻧﺸﻮﺍﺭﺍﻧﮧ مزید پڑھیں

ان شاء اللہ کہنا یا انشاء اللہ کہنا کا حکم

سوال : اس بارے میں تحقیق  مطلوب ہے ۔۔ آج ہم دیکھیں گے کے لفظ ”انشاء اللہ” اور ”ان شاءاللہ” میں کیا فرق ہے اور ان میں سے کونسا لفظ درست ہے اور آج کے بعد ہم درست لفظ کا ہی استعمال کریں گے۔ لفظ “انشاء” جسکا مطلب ہے “تخلیق کیا گیا” لیکن اگر “انشاءاللہ” مزید پڑھیں

دین اور مذہب میں فرق

سوال : دین اور مذہب میں کیا فرق ہے ؟ اسلام دین ہے یا مذہب ؟ الجواب حامداومصلیا  دین اور مذہب میں فرق دین اور مذہب میں فرق یہ ہے کہ مذہب صرف چند عقائد  ، چند  عبادات اور  چند اخلاقیات  کا مجموعہ ہوتا ہے  جب کہ دین پورا  نظام زندگی  ہوتا ہے  اور زندگی مزید پڑھیں

پان سگریٹ بیچنے والے کی کمائی کا حکم

فتویٰ نمبر:477 سوال: گٹکا بیچنے والے کی کمائی کا کیا حکم ہے ؟ الجواب حامداومصلیا پان،گٹکا،نسوار،سگریٹ اور مین پری کی خرید و فروخت فی نفسہ جائز ہے البتہ مضرصحت ہونے کی بناء پراحتیاط بہتر ہےاور مذکورہ اشیاء کے کاروبار سے حاصل شدہ آمدنی بذات خود حرام نہیں لہذا ایسے افراد کے گھر کھانے کی گنجائش مزید پڑھیں

مردوں کا بازو یا جسم کے کسی اور حصے کے بال ہٹانے کا حکم

فتویٰ نمبر:560 سوال:مردوں کے لیے بازو یا جسم کے کسی اور حصے کے بال ہٹانے کا کیا حکم ہے ؟ جواب :مردوں کیلئے ہاتھ  پاؤں بازو وغیرہ کے بال ختم کرنے کی گنجائش معلوم ہوتی ہے تاہم مرد و عورت کیلئے ٹانگوں بال ٹخنوں تک کٹوانے کے بارے میں فتاوی محمودیہ میں لکھا ہے کہ مزید پڑھیں

مسجد کی تعمیر کے لیے بازار اور محلوں میں جاکر پیسے مانگنا کیساہے

سوال:کیا مسجد کی تعمیر کے لئے بازاروں اور محلوں میں جا کر پیسے مانگنا جائز ہے؟ الجواب حامداومصلیا بہتر عمل نہیں ہے اس سے علماء و دینداروں کی اہانت ہوتی ہے، البتہ علاقہ اور محلہ والوں کو بھی خود سے چاہئے کہ وہ مسجد کی ضروریات کا مکمل خیال رکھیں، اور ضرورت کے وقت اس مزید پڑھیں

ای-نمبرز یا ای-کوڈز کی ضرورت اہمیت

السلام علیکم و رحمة الله و برکاته معزز اراکین “مشاورت برائے مسائل جدیدہ” کے حکم کی تعمیل میں آپ اکابر حضرات کی خدمت میں بندہ کی طرف سے ای-نمبرز یا ای-کوڈز کے حوالے سے ایک ٹوٹی پھوٹی کاوش پیشِ خدمت ہے۔ الله کریم بندہ کو آپ حضرات کی احسن انداز میں خدمت کی صحیح توفیق مزید پڑھیں

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو خواب میں دیکھنا

حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ : خوشی اور بزرگی ملے گی۔ حضور ﷺ کو حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو دیکھ کر خوشی محسوس ہوتی تھی اگر آپ کو خوش دیکھے تو اس علاقے کے  لوگوں کے سخی ہونے کی دلیل ہے  لیکن اگر غصہ کی حالت میں دیکھے تو مزید پڑھیں