حضرت شیخ الحدیث رحمہ اللہ کے ہاں وقت کی بہت پابندی تھی ۔ ان کے خادم مولوی نصیر صاحب جو کھانے وغیرہ کے انتظام پر مامور تھے ۔ اگر وقت مقررہ سے ایک دو منٹ بھی دیر ہوجاتی تو حضرت شیخ الحدیث ؒ جو ہر جگہ ومقام کو نگاہ میں رکھے ہوتے ان کو معلوم مزید پڑھیں
زمرہ:
ہماری تمنا
ہم چاہتے ہیں کہ یہاں ایسے لوگ پیدا ہوں کہ کسی کی نظر حدیث پر ہو، کسی کی فقہ پر ، کوئی تفسیر کا ماہر ہو، کوئی عبارت پڑھنے میں ماہر ہو یہی زمانہ ہے بننے کا ۔ ابھی جس نے خوشخطی سیکھ لی سیکھ لی ۔ ورنہ آخر تک کیڑے مکوڑے ہی بناتا رہے مزید پڑھیں
عالم کل اور آج
پہلے عالم کی ایک بڑی اونچی حیثیت ہوا کرتی ۔کسی کے بارے میں کسی کو بتادیا جاتا کہ یہ صاحب علم دین ہیں تو وہ چونک جاتا ” ارے عالم دین ” مگر آج کل معاملہ الٹ ہے۔ بس جو ماں باپ مدرسے میں بچوں کو داخل کراتے ہیں وہ یہی سمجھتے ہیں کہ اسکول مزید پڑھیں
کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ پر ڈسکاؤنٹ کی تفصیل
فتویٰ نمبر:478 بذریعہ کریڈٹ ڈیبٹ کارڈ پیمنٹ کرنے پر بعض ریسٹورنٹ یا بینک والے 10 فیصد ڈسکاؤنٹ دیتے ہیں، جو آج کل نارکیٹ میں بہت رائج ہے اس میں کارڈ ہولڈر کبھی سودی بینک کا ہوتا ہے اور کبھی غیر سودی بینک کا نیز کارڈ ہولڈر کا اکاؤنٹ کبھی کرنٹ اور کبھی سیونگ ہوتا ہے مزید پڑھیں
زمانے کے اس پار
نوح علیہ السلام کے بیٹے انسانیت کی ابتداء آج سے 7000 سال پہلے حضرت آدم ؒ سے ہوئی ۔ چند معلوم وجوہات کی بناء پر سوائے چند لوگوں کے باقی سب ہلاک ہوگئے ۔ اب تک دنیا میں موجود تمام انسان حضرت نوح علیہ السلام کے تین بیٹوں (1)سام (2)یافث (3) حام کی اولاد ہیں مزید پڑھیں
اللہ کی محبت
انسان دنیا میں جس شخص سے محبت کرتا ہے اس کی ملاقات کی راہیں تلاش کرتا ہے اور اس کو کھودینے کا خوف ہمہ وقت اس کے دل کو مضطرب رکھتا ہے نتیجتاً وہ اپنے محبوب کے سامنے ہر اس عمل سے دور رہتا ہے جو محبوب کو ناراض کردے ۔ اسی طرح ایک مومن مزید پڑھیں
سنت مؤکدہ اور غیر مؤکدہ میں فرق
سوال: سنت مؤکدہ اور غیر مؤکدہ میں کیا فرق ہے اگر سنت مؤکدہ کو چھوڑنا گناہ ہے تو اس کو فرض کا درجہ کیوں نہیں دیاگیا؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدا ومصلیا سنتِ غیرمؤکدہ کا تارک مستحق ملامت نہیں ہےکیونکہ سنتِ غیر مؤکدہ کا حکم یہ ہے کہ ان کا کرنے والاثواب کا مستحق مزید پڑھیں
نوافل بیٹھ کر پڑھنے کا کیا حکم ہے
سوال: کیا نفل بیٹھ کر پڑھنے سے ثواب میں کمی نہیں آتی ؟ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب حامداً ومصليا نوافل کااصل حکم یہ ہےکہ انہیں بلاعذربیٹھ کرناپڑھناجائزہے،تاہم بلاعذربیٹھ کرنوافل پڑھنےوالےکوکھڑے ہوکر پڑھنےوالےکی بنسبت آدھاثواب ملتاہے۔یہ حکم تمام نوافل کاہے،وترکےبعد کی دو رکعت نفلوں کابھی یہی حکم ہے کہ ان کو کھڑےہوکرپڑھنےمیں زیادہ ثواب ہے۔البتہ مزید پڑھیں
عورتوں کا عید اور جمعہ کی نماز کا حکم
سوال: میں شارجہ میں رہتی ہوں یہاں عورتوں کی نماز کے لیے مسجد میں انتظام موجود ہے کیا میں اپنے شوہر کے ساتھ مسجد جاکر جمعہ کی نماز ادا کرسکتے ہیں اور عید کی نماز کا بھی بتادیں؟ فتویٰ نمبر:173 الجواب حامداومصلیا جمعہ، جماعت اور عیدین کی نماز عورتوں کے ذمہ نہیں ہے آنحضرت صلی مزید پڑھیں
حج فرض ہونے کے باوجود حج نہ کرے تو کیا حکم ہے
السلام علیکم ایک مسئلے کا جواب درکارہے زید پر پچھلے سال حج فرض ہوا مگر اپنی کسی مجبوری کی وجہ سے حج کرنے نا جاسکا..لیکن اس کا ارادہ پورا تھا کہ اگلے سال حج کرلوں گا. مگر اس درمیان اس کا انتقال ہوگیا. کیا اس پر کوئ وعید ہے؟ اور کیا اب اس کی طرف مزید پڑھیں