اہل دین کے اجتماع اور محفل میں بیٹھنا اس امر کی دلیل ہے کہ اللہ تعالیٰ کی طرف لے جائیں گے ۔ لیکن اگر اجتماع برے لوگوں کا ہے تو بری صحبت اور راہ بھٹکنے کی طرف اشارہ ہے ۔
زمرہ:
خواب میں اپیل دیکھنا
دیکھا کہ عدالت میں اپیل دائر کی ہے تو مطلب یہ ہے کہ اپنے حق کے لیے کوشش کرے گا ۔
خواب میں اچار کھانا
اچار کھانا مرد کے لیے پریشانی کا باعث بن سکتا ہے البتہ عورت کے لیے اچھی علامت ہے ۔کیونکہ حکماء کہتے ہیں کہ کھٹی چیز مردوں کو نقصان دیتی ہے جبکہ عورتوں کے لیے اچھی ہوتی ہے ۔ جتنی کھٹائی زیادہ ہوگی اتنا مرد کے لیے پریشانی کا باعث بنے گا۔البتہ عورت کے لیے مزید پڑھیں
خواب میں اترانا
خواب میں اترانا اچھا نہیں ہے لا تمش فی الارض مرحا ایسا آدمی ذلیل وخوار ہوتا ہے ۔
اتاترک خواب میں دیکھنا
دین میں جدت پیدا کرنے کی طرف اشارہ ہے ۔خود گمراہ اور دوسروں کی گمراہی کا باعث ہوسکتا ہے ۔دین میں تحریف کرے گا لیکن دنیاداری میں بڑائی نصیب ہونے کی طرف اشارہ ہے ۔
دوسری شادی
نحمدہ ونصلی علی رسول الکریم آپ تمام احباب سے بڑی مودبانہ گزارش ہے کہ مضمون گو کہ خاصہ طویل ہے۔ پر ہے بہت معلوماتی پڑھ کر ان شاء اللہ العزیز آپ تمام احباب کے بہت سے اشکال دور ہوں جائیں گے۔ آپ تمام احباب کی خصوصی توجہ درکار ہے ۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا دوسری مزید پڑھیں
علم میراث کے فضائل اور اہمیت
آیاتِ قرآنیہ: (1){لِلرِّجَالِ نَصِيبٌ مِمَّا تَرَكَ الْوَالِدَانِ وَالْأَقْرَبُونَ وَلِلنِّسَاءِ نَصِيبٌ مِمَّا تَرَكَ الْوَالِدَانِ وَالْأَقْرَبُونَ مِمَّا قَلَّ مِنْهُ أَوْ كَثُرَ نَصِيبًا مَفْرُوضًا} [النساء: 7] ترجمہ: “مردوں کے لیے بھی اس مال میں حصہ ہے جو والدین اور قریب ترین رشتہ داروں نے چھوڑا ہو اور عورتوں کے لیے بھی اس مال میں حصہ ہے جو والدین مزید پڑھیں
مدرسین کی خدمت میں دس اہم گزارشات
دینی مدارس کے نئے تعلیمی سال شروع ہونے کے موقع پر مدرسین دوستوں کی خدمت میں چند گذارشات : 1- تدریس کوئی پیشہ اور ملازمت نہیں بلکہ یہ ایک ذمہ داری اور ربانی عمل ہے وعلم آدم الأسماء كلها كونوا ربانيين بما كنتم تعلمون الكتاب وبما كنتم تدرسون 2- اس کے لیے رحمدلی ضروری ہے* مزید پڑھیں
مددگار یا نادان دوست
میں تم کو کیا بتاؤں ۔۔۔مکی مسجد میں ایک بار تقاضا ہوا جماعت کا ۔ا یک آدمی نے اٹھ کر چلہ دینے کا ارادہ کیا۔ اب اس کے پاس رقم دریافت کی گئی تواس نے کہا پچاس روپے ہیں ۔ اب بظاہر تو رقم کچھ کم تھی مگر اسے جس طرح ایمان یقین کی دعوت مزید پڑھیں
دارالعلوم میں تخصص فی الافتاء میں داخلے کے خواہش مند متوجہ ہوں
جامعہ دارالعلوم کراچی میں ’’ تخصص فی الافتاء ‘‘ میں داخلہ لینے والے خواہش مند طلبہ منسلکہ اصول و ضوابط کا بغور مطالعہ فرمائیں اس کے علاوہ اس شعبہ میں تعلیمی نصاب کے بارے میں کچھ معلومات درج ذیل ہیں: اس شعبہ میں بااستعداد، باصلاحیت اور منتخب فاضلین درسِ نظامی کو علم فقہ اور ’’افتاء‘‘ مزید پڑھیں