احقر نے آٹھ سال زمانہ طالب علمی کے جامعہ اشرفیہ میں گذارے پھر ١٩٧١ء سے ١٩٩٠ء تک تقریبا بیس سال حضرت مولانا محمد عبید اللہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے تحت جامعہ اشرفیہ کے استاذ کے طور پر خدمت کی توفیق ہوئی مگر انہوں نے نہ کبھی مجھے ملازم ہونے کا احساس ہونے دیا اور مزید پڑھیں
زمرہ:
کریکٹر
یہ ایک ایسی بیماری ہے جو تقریباً ہماری قوم کے تمام 15 سے 25 یا 30 سال کی عمر کے نوجوان لڑکے لڑکیوں کو ہوتی ہیں ۔ بعض اوقات عمر کا دورانیہ 35 سے 40 ، 45 تک بهی چلا جاتا ہے ۔ چونکہ ہماری قوم کی اکثریت عاشق مزاج ہی ہوتی ہے اس لئے مزید پڑھیں
صحبت کی اہمیت
ڈاکٹر محمود احمد غازی نے محاضرات سیرت میں کسی جگہ کہا ہے کہ اگر کہیں بندر کا تماشا لگے تو کافی لوگ دوڑتے ہوئے جائیں گے. کچھ عرصے بعد پھر لگے تو پہلے کے مقابلے میں مجمع اس احساس سے کم ہو جائے گا کہ یہ چیز تو پہلے دیکھی ہے حتی کہ ایک وقت مزید پڑھیں
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا لندن میں حالیہ خطاب کا خلاصہ
حالیہ دنوں لندن میں مفتی تقی عثمانی دامت برکاتہم نے علماء اور دیگر شرکاء سے نہایت پرمغز خطاب کیا. جس کا خلاصہ آج میں درج کرنے کی جسارت کر رہا ہوں. گو یہ گفتگو کے من و عن الفاظ نہیں بلکہ مفہوم کی صورت میں ہوگا مگر قاری اطمینان رکھے کہ راقم بات کو پوری مزید پڑھیں
خواب میں احرام دیکھنا
احرام :ان شاءاللہ! حج یا عمرہ نصیب ہوگا احرام کی مناسبت انہیں سے ہے ۔
خواب میں ادب کرتے ہوئے دیکھا
ادب : مشہور محاورہ ہے باادب بانصیب نے ادب بے نصیب ” اس لیے خواب میں کسی کا ادب کرتے ہوئے دیکھنا اچھا ہے اگر واقعی باادب آدمی ہے تو اس کا نصیب بلند ہوگا۔اگر دیندار آدمی کا ادب کیا ہے تو انشاء اللہ ! اللہ تعالیٰ ہدایت نصیب فرمائیں گے ۔ والدین کا ادب مزید پڑھیں
خواب میں اخروٹ دیکھنا
اخروٹ : اہل وعیال کے ساتھ سخت ہے بخیل ہے ۔ اخروٹ کے درخت پر خود کو دیکھا تو بڑے آدمی سے نفع پائے گا ۔ اخروٹ اوپر سے سخت ہوتا ہے اور اس کی گری نکالنے کے بعد محنت کرنی پڑتی ہے بلکہ بعض دفعہ تو اندر سے بھی کھوکھلا نکلتا ہے اس لیے مزید پڑھیں
چہرے کا پردہ قرآن و سنت کی روشنی میں
اسلام نے خواتین کی فلاح و کام یابی کے لیے جو کچھ بھی تعلیمات پیش کی ہیں وہ انسانی فطرت کے عین مطابق ہے اور اس نے ان تعلیمات سے ان تمام ذرائع کا سدِّ باب کیا ہے جس سے معاشرے میں اخلاقی بے راہ روی پھیل سکتی ہے۔ اسی لیے اسلام میں عورتوں کو مزید پڑھیں
رشتے کے انتخاب کا معیار
تحریر/ مفتی رشید احمد خورشید جب بھی دنیا میں کوئی بچہ آتاہے تو وہ اپنا ایک خاندانی پس منظر رکھتا ہے۔ اس کے والد کا تعلق کس پیشے سے ہے۔ ددھیال کے لوگ کیسے ہیں؟ ننھیالی رشتہ دار کس شعبہ زندگی سے وابستگی رکھتے ہیں؟کس ماحول کے اندر وہ پروان چڑھے ہیں؟ عموما یہ پس مزید پڑھیں
خواب میں اجوائن دیکھنا
خواب میں اجوائن نقصان اور غم ہے ۔ لہذااجوائن پھینکنا یا کسی اور کو دے دینا اچھا ہے ۔ البتہ بعض اوقات اجوائن کی تعبیر اچھی بھی ہوسکتی ہے ۔ کیونکہ اجوائن میں صحت بھی ہے۔ مثلا صاحب خواب نیکی کا راستہ اختیار کررہا ہو اور وہ اجوائن کھاتے لیتے دیکھے تو صحت کی مزید پڑھیں