رفاہی ادارہ مستحقین کے لیے قرض کیسے لے

فتویٰ نمبر:471 سوال 1 ہماری جماعت کاٹھیا واڑ سنی وہرا جماعت نے زکوٰۃ کی رقم سے ایک بلڈنگ خریدنی ہے جو مستحقین کو دی جائے گی اب صورت حال یہ ہے کہ جماعت کے پاس زکوٰۃ کی رقم نہیں ہے، ہماری جماعت امریکا میں بھی ہے، ہم ان سے 20 لاکھ روپے قرض لے کر مزید پڑھیں

مارکیٹ میں حرام گوشت کی فروخت

فتویٰ نمبر:474  سوال:کراچی میں کچھ عرصہ پہلے ایک قصائی کو گدھا ذبح کرتے ہوئے ایک پرائیویٹ میڈیا والوں نے پکڑا تھا اور وہ بڑی ڈھٹائی سے کہہ رہا تھا کہ میں کوئی حرام کام نہیں کر رہا اور یہ کہ گدھے کا گوشت حلال ہے۔ تو ان حالات میں ہم کراچی والے کن لوگوں سے مزید پڑھیں

ایزی پیسہ جائز ہے یا ناجائز؟

سوال ایزی پیسہ جائز ہے یا ناجائز؟تفصیلاً وضاحت فرمائیں، تاکہ میری رہنمائی ہو سکے۔ (اشفاق الیاس) جوابایزی پیسہ کی سروس حاصل کرنے میں درحقیقت دو معاملے ہوتے ہیں: ایک ’’حوالہ‘‘ (مذکورہ صورت میں ایک جگہ رقم بطور قرض دے کر دوسری جگہ وصول کرنا)کا معاملہ جو تین اشخاص یعنی کسٹمر(محیل)، دکاندار(محتال علیہ) اور رقم وصول مزید پڑھیں

اپارٹمنٹ کی خریداری

فتویٰ نمبر:636 سوال: یہ ہے کہ اپارٹمنٹ خریدتے ہوئے میں نے بروکرکو ’’ٹوکن‘‘لینے کے لیے فی اپارٹمنٹ 500,000 روپے کی ادائیگی کی تھی جس کی وجہ سے مجھے اس بات کی اجازت مل گئی تھی کہ میں’’ایمار‘‘ میں اپنے لیے کوئی اپارٹمنٹ بک کرا سکوں یا پسند کر سکوں۔ کیا میں اس رقم کو بھی نئے مزید پڑھیں

عقد مضاربت کی ایک جائز صورت

فتویٰ نمبر:642 سوال :عمران اور تنویر دونوں آپس میں شریک ہیں اور دونوں نے مل کر ایک پول بنایا ہے جس میں مختلف لوگوں سے سرمایہ اکٹھا کر کے جمع کریں گے اور پھر اس پول کے سرمائے سے پراپرٹی کا کاروبار کیا جائے گا۔ آپس میں طے پایا ہے کہ اس سرمائے سے صرف مزید پڑھیں

کیا نبی کریم ﷺ کی طرف سے قربانی کرسکتے ہیں

حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے جو قربانی کرتے ہیں اس کی دلیل درکار ہیں حدیث رسول یا آثار صحابہ سے؟ فتویٰ نمبر:196 بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداًومصلیاًاگرکسی پر قربانی واجب ہو تو پہلے واجب قربانی اداکرےاس کے بعد اگر گنجائش ہو تو نبی اکرم ﷺکی طرف سے قربانی کرنا نہ مزید پڑھیں