سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین ان مسائل کے بارے میں ہم چند خواتین باتجوید قرآن سیکھنے کی شدید خواہش مند ہیں ہم تعلیم اور بزرگوں کے بیانات میں بھی جڑتی ہیں ،لیکن ہم سب کا ایک مشترکہ مسئلہ ہے جس کی وجہ سے ہمیں نمازوں اور قرآن سیکھنے پڑھنے میں شدید مشکلات کا سامنا مزید پڑھیں
زمرہ:
سرمائے کے تناسب سے نفع کی تقسیم کا مسئلہ
سوال:میں نے ایک شخص کو ۵۰۰۰۰۰ روپےدیے جانوروں کے مد میں کام کرنا طے پایا اس ۵۰۰۰۰۰لاکھ پر اندازاً ۴۰ سے ۵۰ ہزار روپے منافع ہوگا وہ ایسے کہ وہ شخص جو ہے کافی سارے لوگوں سے پیسے لےکر اس سے جانور خرید لیتا ہے مثال کے طور پر اس نے ۸۰۰۰۰۰۰۰۰روپے کے جانور خریدے مزید پڑھیں
بالوں میں کالا رنگ کرنا
سوال:کیا فرماتے ہیں علمائےکرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کالے رنگ کا خضاب استعمال کرنے کی اجازت کسی عمر کے ساتھ خاص ہےیا عمومی اجازت ہے؟ جواب: بزرگ عمرکے افراد کے لیے بالوں میں کالے رنگ کا خضاب لگانا سخت ناپسندیدہ عمل ہے احادیث میں اس پر شدید وعید وارد ہوئی ہے۔ رسول اللہﷺ مزید پڑھیں
گابھن جانور کی قربانی
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےکرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ گابھن جانور کی قربانی درست ہے؟ اور قربانی کے بعد بچہ زندہ نکل آئے تو اس کا کیا حکم ہے؟ فتویٰ نمبر:192 مزید پڑھیں
قربانی کا جانور چوری ہو گیا تو کیا حکم ہے
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی کا جانور جو قربانی کی نیت سے خریدا گیا تھا چوری ہو جائےتو کیا ایسے شخص پر دوسری قربانی واجب ہے؟ مزید پڑھیں
سینگ کٹے جانور کی قربانی
سوال:ایک بکرے کا ایک سینگ کسی عذر کی وجہ سے کاٹا گیا تو شرعی اعتبار سے اس کا کیا حکم ہے؟ جواب: مذکورہ صورت میں اگر سینگ جڑ سے کاٹا گیا جس کی وجہ سے اس کے دماغ کا گودا نظرآرہاہےتو مالدارکے لیے ایسے جانور کی قربانی جائز نہیں ،لہذاوہ اس جانورکی جگہ دوسرے جانور مزید پڑھیں
سادات کو زکوۃ دینا
سادات اور بنوہاشم کو زکوۃ دینا: سوال: سید اور ہاشمیوں میں جو غربا ہیں ان کو زکوۃ دینا جائز ہے یا نہیں؟ فتویٰ نمبر:195 جواب: آج کل کے کسمپرسی کے حالات میں جبکہ مال غنیمت اور خمس الخمس کا کوئی تصور نہیں اور مہنگائی اور افلاس بھی عروجپرہے بہت سے علما فتوی دے رہے ہیں مزید پڑھیں
نکاح کے وقت مہر کے علاوہ مزید کچھ دینے کی شرط رشوت ہے
سوال:میں نے اپنے بیٹے کی جب شادی کی تو شادی کی شرائط میں ایک شرط ڈیڑھ تولہ سونا دینے کی تھی یہ سارا سوناہم نے گفٹ کے طور پر دینا ہم نے منظور کر لیا تھا،لیکن ہم صرف ایک تولہ سونا دے سکے تھے،بقیہ آدھا تولہ ہم نے ادھار کر رکھا تھا کہ بعد میں مزید پڑھیں
وعدہ بیع کا حکم
فتویٰ نمبر:467 سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے ایک فلیٹ خریدا ہے جس کو اسی شخص کے ہاتھوں زیادہ قیمت پر بیچنا طے ہے،جس کی صورت یہ ہوئی تھی کہ پہلے زبانی معاہدہ ہوا جس میں یہ طے پایا تھا کہ پہلے میں یہ فلیٹ ایک متعین رقم مزید پڑھیں
منگنی کی تقریب کا حکم
سوال:منگنی کی تقریب میں شادی کی تاریخ کے لئے قریبی رشتہ داروں کو جمع کیا جاتاہے آیا لوگوں کو اس موقع پر جمع کرنا کیسا ہے؟ ۲ ۔منگنی یا شادی کی تاریخ طے کرنے کے لئے قریبی رشتہ داروں کو اگر نہ بلایا جائے تو رشتہ دار ناراض ہوتے ہیں اور اگر رشتہ دار شرکت مزید پڑھیں