شان و فضائل سیدنا عمر رضی اللہ عنہ

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالٰی عنہ سے مروی ہے کہ جب حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ اسلام لائے تو مشرکین نے کہا، آج ہماری طاقت آدھی ہو گئی۔ اس وقت حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ کے حق میں یہ آیت نازل ہوئی ۔ (تفسیرمظہری در منشور) یِا اَیُّہَا النَّبِیُّ حَسْبُکَ اللّٰہُ وَمَنِ مزید پڑھیں

ماہِ محرم الحرام میں پہلا حکم 

اس ماہِ مبارک میں مطلقاً کسی بھی دن روزہ رکھنا رمضان کے بعد سب سے افضل روزہ شمار ہوتا ہے نیز!نو اور دس محرم یا دس اور گیارہ محرم کا روزہ رکھنا اور بھی زیادہ فضیلت کی چیز ہے، چناں چہ صحیح مسلم کی حدیث میں واردہے : ”افضل الصّیام بعد رمضان، شہر اللہ المحرم، مزید پڑھیں

آب پاشی کے لیے پانی کے استعمال کا حکم

فتویٰ نمبر:634 آب پاشی کے لیے پانی کااستعمال  ! جو پانی  کسی  کے پاس اس کے ٹینک یا  برتن میں اسٹاک ہو یاکسی کی مملوکہ زمین میں   ہو اس پانی سے اپنے کھیت کی آب پاشی جائز نہیں۔ ہاں! اگر وہ اجازت دے دے تو جائز ہے۔ بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع (6 / 189): مزید پڑھیں

آبادی میں اضافہ

بچے کم ہی اچھے یہ سلوگن آج کل زبان زد عام ہورہا ہے۔ آئیے شرعی نقطہ نظر سے اس کا جائزہ لیتے ہیں: 1۔جس طرح جانوروں کی آبادی میں  اضافے سے وسائل کو نقصان نہیں پہنچتا بلکہ ان کے وسائل قدرت کی طرف سے مہیا ہوجاتے ہیں اسی طرح  انسانوں کی آبادی میں اضافے سے مزید پڑھیں

توحید رسالت اور آخرت کے قرآنی دلائل

قرآن کریم میں توحید، رسالت اور قیامت کے جو دلائل بیان ہوئے ہیں ان کا خلاصہ یہ ہے دلائل توحید: 1۔ دلیل قدرت،   یعنی  عبادت ایسی  ہستی کی کرنی چاہیےجو  لازوال و بے مثال   ہو، جس کی قدرت ہر چیز  پر حاوی ہو! ایسی ہستی واحد اللہ رب العزت کی ہستی ہے۔ 2۔ خود انبیاء مزید پڑھیں

محمدنام رکھنا

محمدنام رکھنا: سوال :کیافرماتےہیں علماءکرام اس مسئلہ کےبارےمیں  کہ “محمد”نام رکھناصحیح ہےیانہیں ؟ بعض لوگ کہتےہیں کہ صرف محمدنام رکھناصحیح نہیں کیوں کہ جس شخص کانام  محمد ہواور بعدمیں وہ غیرمہذب حرکت کرےتویہ مناسب نہیں ،برائےمہربانی ہماری راہ نمائی فرمائیں۔ جواب قرآن وحدیث کی روشنی میں عنایت فرمائیں! جواب:    تجربہ اورمشاہدہ گواہ ہےکہ انسان مزید پڑھیں

شیطانی وساوس کا علاج

سوال ۱) اگر زیادہ سوچنے کی وجہ سے انسانی دماغ منتشر ہوگیا ہو تو اس کو اپنی جگہ پر دوبارہ مرکوز کرنے کے لیے روحانی کیا طریقہ ٔ علاج ہوسکتا ہے؟ ۲)   دن رات کے اکثر اوقات میں شیطانی وسوسےیا دوسری اور خراب چیزیں تنگ کرتی ہو تو اس سے بچنے کا کیا طریقہ مزید پڑھیں

ٹیسٹ ٹیوپ بے بی کی صورتیں اور ان کا حکم

سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام وعلمائےعظام دریں مسئلہ جو آج کل ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے ذریعہ افزئش ِنسل کا طریقہ رواجاً ہو علاجاً ،اس کی شرعی حیثیت پر روشنی پڑجانے تو بندہ آپ کا ممنون ومشکورہ رہے گا ۔برائے مہربانی اس کی تمام جائز ،ناجائز صورتوں پر رشنی ڈالیے۔ مزید پڑھیں