قبروں اور نمازی کے درمیان کوئی آڑ ہو تو نماز پڑھنا جائز ہے آڑ نہ ہو تو مکروہ ہے۔ (مزید دیکھیے: قبر) اجنبی مرد وعورت کے بیچ میں کوئی آڑ ہو تو خلوت بالاجنبیہ کا گناہ لازم نہیں آتا۔ (مزید دیکھیے: خلوت) جھوٹی قسموں کو آڑ بنانا بہت بڑا گناہ ہے۔ مسجد کی مزید پڑھیں
زمرہ:
آداب
آداب کے معنی: آداب ادب کی جمع ہے۔مہذب اور باوقار زندگی گزارنےکے عمدہ اصولوں کو آداب کہتے ہیں۔رہنے سہنے، اٹھنے بیٹھنے، چلنے پھرنے، بولنے چالنے، کھانے پینے، سونے جاگنے، نہانے دھونے، مہمانی ومیزبانی، تجارت وملازمت کے بہتر طریقوں اور تمام اخلاق اور پاکیزہ صفات کوآپ آداب سے تعبیر کرسکتے ہیں۔ آداب واخلاق کےاسلامی اصول: 1۔ مزید پڑھیں
آپریشن
انسان کا جسم اسلام میں ایک قابلِ احترام چیز ہے اور اس میں بے مقصد کا ٹ چھانٹ گناہ ہے لیکن اگر خود جسمِ انسانی کی حفاظت اور علاج کے لیےاس کی ضرورت پڑ جائے تو اجازت ہے۔ آپریشن سےولادت: نفاس ہر اُس خون کو کہا جاتا ہے جو بچے کی ولادت کے بعد مزید پڑھیں
آثارمتبرکہ
انبیائے کرام علیہم السلام،صحابہ تابعین تبع تابعین اور اولیائے کرام کےاستعمال میں رہنے والی اشیا کو آثارمتبرکہ کہتے ہیں جیسے: آپ کے موئے مبارک (بال) کرتا ،جوتے، انگوٹھی، عصا، تلوار، عمامہ، خطوط وغیرہ آثارمتبرکہ کاحکم: اگرثابت ہوجائے کہ انبیاء، صحابہ یا صالحین کے زیراستعمال اشیااصلی ہیں تو ان کی تعظیم کرنا (بوسہ دینا، سرپررکھنا)ان سے مزید پڑھیں
عورت کے لیے چہرہ کھولنے کی کن مواقع پر گنجائش ہے
سوال:کن کن صورتوں میں چہرے کا پردہ چھوڑ سکتے ہیں؟ تحریری جواب دے دیں؟ الجواب حامداً ومصلیاً عورتوں کے لیے چہرے کا پردہ واجب ہے چہرہ تمام خوبیوں کا مرکز ہے اور مردوں کے لئے فتنہ کا سامان بھی چہرہ کھولنے میں ہی ہے اس لیے فتنہ اور فحاشی کے مکمل سد باب کے لیے مزید پڑھیں
نہار منہ پانی پینے سے متعلق روایت کی تحقیق
نہار منہ پانی پينے سے متعلق جوروايت آج کل زبان زد عام ہے اس کی تحقيق مطلوب ہے براہ کرم تحقيق عنايت فرمائيں الجواب : کتب حدیث میں نہار منہ پانی پینے کے بارے میں مندرجہ ذیل روایات ہیں : (1) حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم مزید پڑھیں
اللہ اور رسول ﷺکے بارے میں گندے وساوس کا علاج
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام درج ذیل کے مسئلہ کے بارے میں: میرے ذہن میں اللہ رسول ﷺ کے بارے میں گندے گندے خیالا ت آتے ہیں اور نعوذ باللہ گالیاں تک بھی آجاتی ہیں۔رسول ﷺکی گستاخی کرنے والے کی سزا،سزائے موت ہوتی ہے تو کیا میں ان خیالات کی وجہ سے ٹین کے مزید پڑھیں
حدیث کے طلباء کے لیے
خبر واحد اور کتاب اللہ اس بات پہ سب کا اتفاق ہے کہ اگر خبر واحد کتاب اللہ کے اس طرح مخالف ہو کہ دونوں کو جمع کرنا ممکن نہ ہو تو خبر واحد کو قبول نہیں کیا جائے گا . اختلاف جو احناف اور دوسرے مذاہب میں ہے وہ یہ ہے کہ کیا خبر مزید پڑھیں
دس محرم کاروزہ و اہل وعیال کےخرچ میں کشادگی کے فضائل
دور فاروقی میں صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کے باہمی مشورے سے ماہ محر م الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ طے پایا(جبكہ اس سے پہلے بعض ربیع الأول كو پہلا مہینہ قرار دیتے تھے كہ اس مہینے میں آپ ﷺ نے ہجرت كى) جس سے اسلامی سال کی ابتدا ء ہوتی ہے مزید پڑھیں
نسیان القرآن قرآن کو بھول جانا
قرآن مجید کا حفظ کرنا بہت بڑی سعادت ہے اس سعادت کا حقیقی صلہ تو اللہ جل شانہ آخرت میں عنایت فرمائیں گے مگر اس دنیا میں بھی بڑی بڑی نعمتیں حافظ قرآن کو عطا ہوتی ہیں بقدر ما یجوز بہ الصلوۃ یعنی اتنا قرآن مجید یاد کرنا کہ جس سے نماز ادا ہوجائے ( مزید پڑھیں