وضو کے بعد آیۃ الکرسی پڑھنے والے کے 40 درجات بلند ہوتے ہیں. کیا یہ بات حدیث سے ثابت ہے؟ فتویٰ نمبر:202 بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً وضو کے بعد آیۃ الکرسی پڑھنے کے متعلق حدیث آئی ہے وہ حدیث یہ ہے ۔ عن نافع عن ابن عمر رفعه :من قرأ آية الكرسي على مزید پڑھیں
زمرہ:
سود سے پاک معیشت
آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی ایک حدیث کا مفہوم ہے: ’’ایک زمانہ ایسا بھی آئے گا جب کوئی فرد یا گھر ایسا نہ ہو گا جس میں سود کا اثر نہ پہنچ جائے اور اگر سود کا اثر نہ پہنچا تو سود کا دھواں ہی پہنچ جائے گا۔‘‘ آج اگر ہم اپنی معیشت مزید پڑھیں
ماہِ صفر اور من گھڑت باتیں
کلمۂ حق مولانا محمد منصور احمد آج مسلمان کہلانے والوں میں سے بہت سے لوگوں کا نہایت مہلک اور بد ترین عیب توہم پرستی میں مبتلا ہونا ہے ۔ عام طور پر کچھ لوگ جو کمزور عقیدے کے حامل اور ذہنی طور پر پسماندہ ہوتے ہیں ، اس لیے وہ حالات سے بہت جلد دلبرداشتہ مزید پڑھیں
جھینگے کھانے کا حکم
سوال: کیا جھینگا مکروہ ہے ؟ الجواب حامداومصلیاً ائمہ ثلاثہ یعنی حضرت امام مالک ، امام شافعی اور حضرت امام احمد بن حنبل ؒ کے نزدیک جھینگا حلال ہے کیونکہ ان حضرات کے نزدیک چند آبی جانوروں کے سوا تمام آبی جانور حلال ہیں لیکن احناف ؒ کے نزدیک مچھلی کے سوا تمام آبی جانور مزید پڑھیں
بدھ کے دن حجامہ کرنا
سوال:کیا حجامہ بدھ کے دن لگانا منع ہے ؟ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً جن دنوں میں سینگی لگوانے کی ممانعت وارد ہوئی ہے وہ سب ضعیف روایات ہیں کسی بھی دن سینگی لگوائی جاسکتی ہے البتہ قمری مہینے کے تین دنوں میں سینگی لگوانا بہتر و افضل ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ مزید پڑھیں
تعزیت کا طریقہ
السلام علیکم تعزیت کا مسنون طریقہ اوراگر کسی کے انتقال کے بعد اس سے تین دن کے بعد یہ زیادہ عرصے کے بعد ملاقات ہو ۔کیا تب اس سے تعزیت کی جاسکتی ہے کیا ؟کیونکہ یہ شخص تو اس سے ملا ہی بعد میں ہے ۔کیا ایسی صورت میں تعزیت جائز ہوگی ؟ بِسْمِ اللَّهِ مزید پڑھیں
کیا لال مرچوں سے نظر اتارنا جائز ہے
سوال: کیا لال مرچوں سے نظر اتارنا شرك ہے ؟ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً ایسا عمل جس میں کفروشرک کے قبیل سے کوئی چیز نہ ہو اور نہ ہی وہ عمل خلاف شرع ہو تو اس کو اختیار کرنے کی گنجائش ہے۔ نظر اتارنے کا مذکورہ عمل شرک کی قبیل سے نہیں ہے مزید پڑھیں
عورت کا ڈرائیونگ کرنا
عورت کا ڈرائیونگ کر نا جا ئزہے بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً عورت کے لیے از خود باہر نکلنے اور گاڑی چلانے میں موجودہ ماحول کی روشنی میں جو مفاسد ہیں اور شرعی احکام کی خلاف ورزی کا جو ارتکاب ہے وہ شرعی تناظر میں کسی سے مخفی نہیں ہے، جناب رسول اللہ صلی مزید پڑھیں
دولت ایک فتنہ
’فتنہ‘‘ کا معنی ہے: ’’آزمائش۔‘‘ آدمی کو جس چیز کے ذریعے آزمایا جاتا ہے، اس میں نفع اور ضرر دونوں پہلو پائے جاتے ہیں۔ مال و دولت بھی ایک ایسی ہی چیز ہے۔ اللہ تعالی نے اسے ’’فتنہ‘‘کہا ہے۔ دولت کے بے شمار فوائد ہیں۔ بعض وجوہ سے اس کو کمانا اور حاصل کرنا لازمی مزید پڑھیں
صحبت کا اثر کیسے ہوتاہے
حضرت حکیم الا مت اشرف علی تھانوی کے ایک مرید تھےانھوں نے ایک دفعہ حضرت تھانوی کے پاس خط لکھا کہ حضرت! میرے اندر غصہ بہت زیادہ ہے, میں یہ چاہتاہوں کہ میری اصلاح ہو جاے: لہذا اس کے لئے کوئ نسخہ تجویز فرمادیں -وہ صاحب لکھنؤ سے قریب رہنے والے تھے حضرت نے ان مزید پڑھیں