سوال: عورت کو وضع حمل ہونے کے کتنے دن بعد نماز پڑھنی چاہیے ؟
جواب : چالیس دن سے پہلے پہلے جب بھی نفاس کا خون بند ہوجائے تو فوراً غسل کر کے نماز پڑھنا شروع کرے ۔
عن انس انہ رسول اللہ ﷺ للنفساء اربعین یوما الان تری الطھر قبل ذلک ۔ ( در مختار :1/39)