سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین کہ مکروہ تنزیہی اورخلاف اولیٰ کا کیا مطلب ہے ؟
جواب : مکروہ تحریمی قریب حرام کوکہتے ہیں اور مکروہ تنزیہی اسکو کہتے ہیں جسکو چھوڑنا بہتر ہے اور اگر کرلیا تو کوئی گناہ نہیں اور یہ خؒاف اولیٰ کے مترادف ہے مکروہ تنزیہی اور خلاف اولیٰ ایک ہی جنس ہیں۔ (رد المختار :1/97 طبع رشیدیہ