:سوال :قربانی کے مسائل میں جو فالتو سامان ہے
فالتو سامان میں جو زمین پیسہ محفوظ کرنے کی نیت سےخریدی جاتی ہے یا وراثت میں حصہ ملتا ہے وہ شامل ہو گا
جواب واباللہ التوفیق
ہر وہ چیز جو ضروریات اصلیہ میں سے نہ ہو وہ ضرورت سے زائد سامان میں شامل ہے۔صورت مذکورہ میں بھی اگر ان زمینوں پر گزر بسر نہ ہو تو یہ بھی ضرورت سے زاید میں شامل ہوگی۔
واللہ اعلم بالصواب