سورۃ الحجر میں ذکر کردہ واقعات

سورۃ الحجر میں ذکر کردہ واقعات
واقعات
1۔آدم وابلیس کاواقعہ ،سورۃ البقرہ اور سورۃ الاعراف میں گزرچکاہے۔
2۔حضرت ابراہیم علیہ السلام کے پاس فرشتے انسانی صورت میں مہمان بن کر آئے،حضرت ابراہیم علیہ السلانے بچھڑاذبح کرکے ان کی ضیافت کرناچاہی لیکن انہوں نے کھانا نہیں کھایا ۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کو خوف محسوس ہوا کہ کہیں یہ دشمن نہ ہوں توانہوں نے بتایا کہ ہم اللہ تعالی کے فرشتے ہیں اور پھر اپنے بھیجے جانے کی دو وجوہات بتائیں: ایک حضرت اسحاق علیہ السلام کی بشارت، دوسرےقوم لوط پر عذاب !
3۔حضرت لوط علیہ السلام
4-۔قوم ثمود
(ا ز گلدستہ قرآن)

اپنا تبصرہ بھیجیں