“زکوۃ کورس”

فاضلات اور تعلیم یافتہ مستورات کے لیے

اہم عنوانات:

(1) زکوۃ اور عشرقرآن وسنت کی روشنی میں

 (2) قابل زکوۃ اشیا کون سی ہیں؟

(3) کن چیزوں پر زکوۃ واجب نہیں؟

(4) زکوۃ واجب ہونے کی شرائط

(5) زکوۃ نکالنے کا طریقہ

(6) گزشتہ سالوں کی زکوۃ کیسے نکالیں؟

(7)زکوۃ کے جدید مسائل

(8) مصارف زکوۃ

(9) زکوۃ کا وکیل بنانے کے اہم مسائل

 (10)مسائل عشر

خصوصیات:

1۔ اسباق واٹس ایپ پر ہوں گے۔

2۔دن بھر میں جب وقت ملے سبق سن سکتے ہیں۔

3۔سوالات کرنے کی اجازت

4۔مشق پر خصوصی توجہ

5۔ معلمات پڑھائیں گی،مرد نہیں۔

داخلے کا طریقہ کار:

اپنی وائس بھیجنا ہوگی؛تاکہ جنس کی شناخت ہوسکے۔کونٹیکٹ نمبرسیوموڈ میں بھیجیں؛تاکہ بآسانی سیو ہوسکے۔ کورس کی مناسب ۔فیس موصول ہونے کے بعد ہی گروپ میں ایڈ کیا جائے۔ گروپ میں کسی بھی طرح کی پوسٹنگ بالکل منع ہوگی۔

زیر ادارت : صفہ آن لائن کورسز

فیس بک:

https://m.facebook.com/suffah1/

ٹویٹر :

https://twitter.com/SUFFAHPK

ویب سائٹ:

www.suffahpk.com

اپنا تبصرہ بھیجیں