نعرہ برا نہیں ہے کیونکہ زیادہ بچے فرض و واجب نہیں اور کم بچے گناہ نہیں، جب عام حالت میں نکاح فرض نہیں تو بچے کیسے فرض و واجب ہو سکتے ہیں البتہ اس کے پیچھے چھپے دجالی مقاصد برے ہیں، فقر و فاقہ، وسائل اور آبادی میں عدم توازن کا خوف نا پسندیدہ ہے، اسی طرح اس کی آڑ میں بے حیائی کا فروغ مکروہ فکر کی غمازی ہے، آپ کہیں گے بے حیائی کہاں سے در آئی؟ اطلاعا عرض ہے کہ ان سبز ستارہ مراکز نے بے نکاحے جوڑوں کو جو سہولیات فراہم کی ہیں وہ بے حیائی کے فروغ میں اعانت نہیں تو کیا ہے؟ سویڈن جاپان اور یورپ کے نقش قدم پر چلاتے ہوئے بوڑھی آبادی کے تناسب کو بڑھانا ایک مذموم حرکت کے سوا کچھ نہیں۔۔۔!!
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- عصر کی نماز مجبوری میں مثل ثانی میں پڑھنے کا حکمسوال:اگر کسی کو کہیں جانا ہے جیسا کہ درس میں یا کہیں بھی تو کیا وہ مزید پڑھیں
- ایک تولے سیٹ پر زکوۃ کا حکمالسلام عليكم ورحمة اللّٰہ وبركاته سوال :1: میری خالہ کے پاس سونے کا ایک سیٹ ہے۔ مزید پڑھیں
- گاڑی، پلاٹ اور قرض میں دی گئی رقم پر زکوة ادا كرنے کے بیان میںسوال:مجھے زکوة ادا کرنے کے بارے میں پوچھنا تھا کہ:1۔میرے پاس گاڑی ہے جس کی ماہانہ مزید پڑھیں
- سوتن کے باپ سے پردے کا حکمسوال:کیا سوتن کا باپ محرم ہوجاتا ہے یا اس سے پردہ کرنا ہوگا؟ الجواب باسم ملھم مزید پڑھیں
- کرسمس کا کیک کھانے کا حکمسوال: اس جواب کے ساتھ ایک اور سوال ذہن میں آتا ہے کہ کرسمس کا کیک مزید پڑھیں
الصفہ پی کے ڈاٹ کام! الحمدللہ! صفہ پی کے ڈاٹ کام عرصہ دراز سے عوام کی علمی تشنگی دور کرنے میں کوشاں ہیں۔ ہم آپ کے لیے نئے موضوعات اور مضامین لاتے رہتے ہیں۔ ایک اسلامک میسجنگ سروس بھی موجود ہے جس سے آپ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ فتویٰ بھی طلب کر سکتے ہیں۔ آپ کو بھی کوئی مسئلہ بذریعہ sms معلوم کرنا ہو تو اپنا سوال لکھ کر 03152145846 پر بھیج دیں، جواب عشاء کے بعد سے صبح تک کے اوقات میں دیا جاتا ہے جواب فوری ملنا ضروری نہیں۔ غور طلب مسائل کے جواب تحقیق کے بعد دیے جائیں گے۔